Friday, March 2, 2018

تاجروں , صنعتکاروں نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا , ٹیکسز کم کرنے کا مطالبہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تاجر و کاروباری برادری اور صنعت کاروں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ وفاقی چیمبر کے ریجنل چیئرمین و نائب صدر چوہدری عرفان یوسف نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے سے پیداواری لاگت میں اضافہ ہو گا اور پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی میں مہنگی ہونے کی وجہ سے برآمدات پر منفی اثر پڑے گا۔قیمتوں میں حالیہ اضافے کو فوری طور پر واپس لیا جائے ۔ حکومت نے جنوری اور فروری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عام آدمی اور کاروباری طبقے کیلئے نئی مشکلات پیدا کر دی ہیں ۔آل پاکستان انجمن 
 http://par.com.pk/khabrain/45158تاجران کے صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم 

No comments:

Post a Comment