آئندہ 12گھنٹوں کا موسم (دورانیہ: 07مارچ صبح 0800 سے07 مارچ رات 2000 تک)
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہیگا۔
آئندہ 24گھنٹوں کا موسم(دورانیہ: 07مارچ رات2000سے 08مارچ رات2000تک)
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہیگا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
آئندہ 48گھنٹوں کا موسم(دورانیہ: 08مارچ رات2000سے 09 مارچ رات2000 تک)
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور
No comments:
Post a Comment