Thursday, March 8, 2018

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کااضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میںسونا 9 ڈالر اضافے سے 1333ڈالر اونس کا ہوگیا ،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، رپورٹ کے مطابق بدھ کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں400روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت
http://par.com.pk/khabrain/45255مزید پڑھے۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment