جمعرات کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم قلات ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم قلات، کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم ہزارہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: بالاکوٹ13ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: شہید بےنظیر آباد 46، دادو 44، پڈعیدن، چھور، سبی،مٹھی، سکرنڈ43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید خبروں کے لئے