Showing posts with label کرنسی. Show all posts
Showing posts with label کرنسی. Show all posts

Tuesday, February 20, 2018

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا،انٹربینک میں مستحکم




ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 110.65،اوپن مارکیٹ میں 111.70روپے کا ہوگیا یورو کی قدر میں20پیسے اضافہ،برطانوی پائونڈ میں 5پیسے کی کمی ہوئی،رپورٹ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر اور یورو کی قدر بڑھ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ میں کمی ریکارڈ کی گئی،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید110.55روپے اور فروخت110.65روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10پیسے بڑھ گئی جس سے , مزید پڑھے۔۔۔۔۔
http://par.com.pk/khabrain/44958