Showing posts with label رپورٹ. Show all posts
Showing posts with label رپورٹ. Show all posts

Tuesday, February 27, 2018

سونا200روپے مہنگا تولہ 57ہزار کی سطح سے بڑھ گیا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں10ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1339ڈالر ہوگئی
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر57ہزار کی سطح سے بڑھ گئی، رپورٹ کے مطابق پیرکو سونے کی قیمت میں

Tuesday, February 20, 2018

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا،انٹربینک میں مستحکم




ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 110.65،اوپن مارکیٹ میں 111.70روپے کا ہوگیا یورو کی قدر میں20پیسے اضافہ،برطانوی پائونڈ میں 5پیسے کی کمی ہوئی،رپورٹ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر اور یورو کی قدر بڑھ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ میں کمی ریکارڈ کی گئی،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید110.55روپے اور فروخت110.65روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10پیسے بڑھ گئی جس سے , مزید پڑھے۔۔۔۔۔
http://par.com.pk/khabrain/44958