اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہو گئی ،300سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس ایک بار پھر 43ہزار پوائنٹس کی حد سے گرگیا،گزشتہ روز منافع کی خاطر بعض اسٹاکٹس میں فروخت کے دباؤ کے سبب مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی اور انڈیکس کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں356پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 42911.02
http://par.com.pk/khabrain/45077پوائنٹس پر آ گیا، اسی طرح کے ایس ای 30اور آل شیئرز ا