Thursday, May 10, 2018

موسم کی صور تحال مئی 2018-05-



جمعرات کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم قلات ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم  قلات، کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم ہزارہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: بالاکوٹ13ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: شہید بےنظیر آباد 46، دادو 44، پڈعیدن، چھور، سبی،مٹھی، سکرنڈ43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید خبروں کے لئے

محکمہ لائیوسٹاک نے گزشتہ ماہ اپریل میں ڈویژن بھر کے دو لاکھ 9ہزار304جانوروں کی مفت ویکسینیشن کر دی



محکمہ لائیوسٹاک نے گزشتہ ماہ اپریل میں ڈویژن بھر کے دو لاکھ 9ہزار304جانوروں کی مفت ویکسینیشن کر دی ۔یہ بات ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر صالحہ گل نے بتائی۔
انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں 38ہزار577،چنیوٹ میں 30ہزار10،جھنگ میں 31ہزار670اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک لاکھ 9ہزار47جانوروں کو گل گھوٹو،منہ کھر،انتڑیوں کے زہر،کاٹا،رانی کھیت ودیگر بیماریوں سے بچائو کیلئے ویکسینیشن کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ ڈیزیز کنٹرول کمپارٹمنٹ پروگرام کے تحت جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ مزید خبروں کے لئے

Technology to boom under CPEC: President PCJCCI


President PCJCCI S.M. Naveed extended his paramount support in the setting up of ADR centres while addressing at the CIICA conference 2018 which was held in the perspective of international arbitration and focused on the establishment of legal remedy without involving the courts of law. The conference was organized by CIICA and UMT at Falleti’s Hotel, Lahore.
S.M. Naveed while supporting the setting up of ADR centres apprised the participants that China Pakistan Economic Corridor (CPEC) is a great opportunity to elevate employment in Pakistan. Presently, not only 9000 Chinese but also 90,000 Pakistanis are working on CPEC projects.
He added that the relocation of labor intensive industries to Pakistan will not only create room for employment here but will also bring latest technology, latest techniques and knowledge to bring revolution in the conventional norms of production and services.
President PCJCCI elaborated that with the continuing trade relations involving different stakeholders and the increase in business activities of both China and Pakistan investment to the tune of $100 billion in the SME sector is bound to lead to certain social and financial interactions. He added that at the moment, Alternate Dispute Resolution (ADR) is the most appropriate approach which is being practiced internationally. Read More